: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روسی وزارت خارجہ نے ماسکو میں اسرائیلی سفیر کو شامی شہر تدمر(پالمیرا) کے
نزدیک اسرائیلی فوج کی جانب سے کئے گئے حملے کی مخالفت ظاہر کرنے کے لئے
طلب کیا
ہے۔خبررساں ایجنسی انٹرفیکس کے ایک افسر کے حوالے سے یہ اطلاع دی گئی۔افسر نے بتایا ہے کہ اسرائیلی سفیر گیری کورین کو جمعہ کے روز اس حوالے سے بات چیت کے لئے وزارت میں طلب کیا گیا تھا۔